ذیا بیطس کے مریضوں کو انسولین دینے والی نئی ڈیوائس متعارف

 سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امپلانٹ کی جانے والی ایک نئی ڈیوائس بنائی گئی ہے جو ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے زیر استعمال انسولین انجیکشن کی جگہ لے لے گی۔امریکا کے میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے محققین نے چیونگ گم کے سائز کی ایک ڈیوائس بنائی ہے جو ذیا بیطس کے مریضوں کے جسم میں انسولین بنانے والے خلیے داخل کرنے کے ساتھ اس عمل کے لیے ضروری آکسیجن کو لامحدود مقدار میں مہیا کر سکتی ہے۔

چوہوں پر آزمائی جانے والی یہ ڈیوائس ذیا بیطس کے مریضوں کو ان کے بلڈ شوگر کی مقدار اور انسولین کا انجیکشن لگانے کی مجبوری ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جبکہ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ یہ ڈیوائس (جس کی آزمائس جلد ہی انسان پر کیے جانے کا منصوبہ ہے) مطلوبہ پروٹین کی فراہمی کے ذریعے دیگر بیماریوں کے علاج کے طور پر بھی استعمال کی

4 ڈالر کی پینٹنگ لاکھوں ڈالر مالیت کی نکلی

جاسکتی ہے۔

Back to top button