فواد خان اور صنم سعید کی جوڑی پھر جادو چلانے کیلئے تیار
ی معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی آن اسکرین جوڑی ایک بار پھر اپنا جادو چلانے کے لیے تیار ہے۔
فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں لیکن اس بار یہ جوڑی ویب سیریز ’شندور‘ میں نظر آئے گی۔
مذکورہ بڑے بجٹ کی اس ویب سیریز کو شائقین بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سونی لِیو پر دیکھ سکیں گے، جس کی شوٹنگ برطانیہ اور پاکستان کے مختلف مقامات پر کی جا رہی ہے۔
یہاں یہ واضح رہے کہ اس ویب سیریز ’شندور‘ کی ہدایت کاری عاصم رضا نے کی ہے جبکہ اس کی کہانی عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے، جس میں فواد خان ایک چترالی شہزادے کے کردار میں دکھائی دیں گےجسے ’پولو‘ کھیلنے کا شوق ہے۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی آرمی کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
اقوام متحدہ نے اسرائیل کی فوج کو تنازعات اور جنگ کے دوران بچوں کو نقصان پہنچانے والوں کی بلیک لسٹ…
-
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد قانون بننے والا پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون…
-
حکومت پنجاب عمران خان کی جیل سہولیات کا نوٹس لے : نیئر بخاری
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کا حکومت پنجاب سے عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانی والی سہولیات…
-
پنجاب میں ہتک عزت بل قائم مقام گورنرکے دستخط کے بعد قانون بن گیا
قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل…
-
وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی
وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹیکفیشن کے…
-
متنازعہ ایکس پوسٹ تنازعہ،عمران خان شامل تفتیش ہو گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ کے متنازعہ میں شامل تفتیش ہو گئے۔…
-
نواز شریف کا پارٹی کوفعال کرنے کیلے ملک گیردوروں کا فیصلہ
نوازشریف نےمسلم لیگ ن کو متحرک اور فعال بنانے کے لیے ملک گیر دوروں کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی صدر کا…
-
کور کمیٹی کی عمران خان کو فراہمی انصاف میں تاخیر کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ،بانی چیئرمین عمران خان کو فراہمئ انصاف میں تاخیر کی شدید…
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختلف تصاویر میں نومبر 2022 میں شروع ہونے والی ویب سیریز کی شوٹنگ کے مختلف مناظر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ ویب سیریز کی پروڈکشن ٹیم کے مطابق پاکستان میں اس ویب سیریز کا بیشتر حصہ چترال کے علاقے ’شندور پاس‘ کے گرد و نواح میں شوٹ کیا گیا ہے۔