ایکواڈور: اڑتے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

براعظم جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں پرواز کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز سے ٹکرانے کے بعد پرندے کا نچلا حصہ کاک پٹ میں پھنس گیا۔طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا گیا، واقعے میں کسی کے زخمی

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے مورنی مورکل سے معاہدہ

ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔

Back to top button