سابق جج سپریم کورٹ سرمد جلال عثمانی انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے جسٹس سرمدجلال عثمانی انتقال کرگئے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے مطابق سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی انتقال کرگئے ہیں۔
ملک میں سول سروس کی کارکردگی اور استعداد میں اضافے کیلئے بڑی اصلاحات
سپریم کورٹ رجسٹری کا بتانا ہےکہ سرمد جلال عثمانی کینسرکے عارضے میں مبتلا تھےاور طویل عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
سپریم کورٹ رجسٹری کے مطابق سرمد جلال عثمانی کی نماز جنازہ کل بعد نمازعصرمسجد حمزہ ڈیفس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔