عام انتخابات،اسلام آباد کے 78 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں حساس پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کرلیا ۔3 حلقوں میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں کتنے پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے تینوں حلقوں کی تفصیلات تیار کرلیں۔ مجموعی طور پر اسلام آباد کے تین حلقوں میں 990 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جس میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا۔

زرائع کے مطابق 78 حساس پولنگ اسٹیشنز کو تین کیٹگریز میں شامل کیا گیا،17 حساس پولنگ اسٹیشنز کیٹگری اے میں،28 کیٹگری بی میں جبکہ 33 کیٹگری سی میں شامل کیا گیا،اسپیشل برانچ نے حساس پولنگ اسٹیشنز کی

انوار الحق کاکڑ کو ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ

رپورٹ سیکورٹی پلان کے لیے پولیس کو ارسال کردی،

Back to top button