گلگت بلتستان،تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 3 بچے جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 9 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

گفتگو آگے نہ بڑھی تو عدالتی فیصلہ برقرار رہے گا

Back to top button