آدھے سر کا درد کیوں ہوتا ہے؟ماہرین نے بتادیا

 ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ آدھے سر کے درد کے نتیجے میں روزمرہ کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوتی ہیں۔

 آدھے سر کا درد عام مسئلہ ہے جس کا سامنا کسی بھی عمر کے فرد کو ہو سکتا ہے۔مائیگرین کا ابھی کوئی علاج بھی موجود نہیں۔ یہ ایک دماغی علامت ہے جو مائیگرین سے قبل یا اس کے درمیان نمودار ہوتی ہے۔

دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام

دماغ اور اعصاب کے باہمی رابطے کا طریقہ اس حوالے سے کردار ادا کرتا ہے۔ لوگوں کو درد کے ساتھ روشنیاں نظر آتی ہیں اور ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں جو  موجود نہیں ہوتیں یا سنسناہٹ یا سن ہونے جیسے احساسات کا سامنا ہے۔

Back to top button