پنجاب میں شدید دھند،89پروازیں منسوخ،200سےزائد متاثر

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث فلائیٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا۔89پروازیں منسوخ اور 200سے زائد متاثر ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ مزیدچند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

 ایوی ایشن کے مطابق بین الاقوامی پروازیں روانگی کیلئے لاہور اور سیالکوٹ کاموسم ٹھیک ہونے کی منتظر ہیں۔دمام سے لاہور اور سیالکوٹ کی پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر صبح ساڑھے 8بجے تک کوئی طیارہ لینڈ نہ کر سکا ۔جدہ سے لاہور کیلئے پرواز 12گھنٹے کی تاخیرسے روانہ ہوئی۔کراچی ،کوئٹہ ،ابوظہبی ،جدہ ،دوحہ سے لاہور کی پروازیں ،کراچی،ریاض،دمام اور دبئی سے اسلام آباد کی پروازیں بھی منسوخ کردی

تاجروں کے معاشی مسائل حل کے جائیں گے

گئیں۔

Back to top button