بھارت میں کرین گرنے سے 17 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہارشٹر میں کرین گرنے سے 17 افراد جان کی بازی ہار گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق کرین گرنے کا واقعہ سہارن پور میں پُل کی تعمیر کے مقام پر پیش آیا۔

رپورٹس کے مطابق کرین تعمیراتی کام کرنے والے ورکرز پر گری جس کے باعث تمام افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے متاثرہ خاندانوں کے لیے 2

’’شادی کے بعد جیون ساتھی ہی سب کچھ ہونا چاہئے‘‘

ملازمہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

Back to top button