ڈونلڈ ٹرمپ کو  پھر پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

کولوراڈو کے  بعد اب امریکی ریاست مین میں بھی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔

ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نا اہل قرار دینے کا حق ہے یا نہیں۔

چند روز قبل امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی تھی تاہم اس پہلے ریاست کولوراڈو کی عدالت نے آئین کی اسی دفعہ کے تحت انہیں صدارتی الیکشن کی پرائمری

لاہورآلودہ ترین شہرو ں میں 9ویں نمبرپرآگیا

کیلئے نااہل قرار دیا تھا۔

Related Articles

Back to top button