ایران : مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان

ایران کی جانب سے  مسلح افواج کےسربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا گیا۔

ایرانی میڈیا کےمطابق ایرانی سپریم لیڈر  نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ : عالمی رہنماؤں کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت

 

رپورٹ کےمطابق سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی آج صبح اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

Back to top button