جہانگیر ترین، علی ترین منی لانڈرنگ مقدمہ میں بری

ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین کو منی لانڈرنگ، ڈالروں کی غیرقانونی منتقلی کے کیس میں بری کر دیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہ کہ ایف آئی اے کا عدالتی احکامات کے بعد باقاعدہ طور پر جہانگرترین کا مقدمہ داخل دفتر کردیا جائے
عدالت آئی او کی رپورٹ کو دیکھتے ہوئے ایف آئی آر کینسل کرنے کا حکم دیتی ہے۔ دوران انکوئری منی لانڈرنگ اور ڈالر کی صورت میں رقم کی منتقلی کا کو ئی غیر قانونی طریقہ نہیں سامنے آیا۔
تفتیشی افسر کے مطابق عدالتی حکم کے مطابق تمام ٹرانزیکشنز ایس ای سی پی کے قانون کے مطابق ہوئی ہیں۔ جہانگیر ترین اور علی ترین پر لگائےگئے الزمات اور دفعات درست نہیں۔
نہیں چاہتےپاک بھارت کشید گی سے دونوں طرف لاشیں گریں
