جناح ہائوس,فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کی شناخت جاری

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فوجی تنصیبات سمیت جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے ملزموں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد توڑپھوڑ، قیمتی اشیاء اور دستاویزات چوری کرنے والے شرپسندوں کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پرحملہ کرنے والے کچھ شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

Back to top button