کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ

افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک مرتبہ دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوجی ایئر پورٹ کے باہر ہوئے دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Back to top button