رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 1لاکھ36ہزار311تک پہنچ گئی

الیکشن کمیشن نے ملک کے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 1لاکھ36ہزار311تک پہنچ گئی
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 43 ہزار 472 ہو گئی،خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 ہزار 839 ہو گئی۔
عام انتخابات انتخابات میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 تھی۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے نئے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ملک بھر میں 18سے35سال کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد5کروڑ81لاکھ28ہزار145ہے۔ملک میں36سے45سال کےووٹرز2کروڑ88لاکھ 34ہزار 294ہے۔
