محسن نقوی نے سوشل میڈیاکیلئے قانون سازی  کا عندیہ دیدیا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا کیلئے قانو ن سازی کاعندیہ دیدیا۔

محسن نقوی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ صحافی بن کر کسی پرجھوٹا الزام لگانا پھر ثابت بھی نہ کر نا غلط بات ہے۔ ذاتی طور پر میں اس کے حق میں سوشل میڈیا پر قانون سازی ہونی چاہیے۔

وزیرداخلہ کاکہنا تھاکہ رانا ثنا اللہ اچھے دوست ہے ان کے بیان پر کوئی کمنٹ نہیں کرونگا ۔بہاولپور واقع پر پنجاب حکومت بہتر جواب دیں سکتے ہے ۔سیاسی بنیادوں پر چھاپا نہیں مارنا چاہے۔اوور بلنگ کے معاملے پر وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا ہے اس میں عوام کو ریلیف کا معاملہ ہے ۔کراچی میں سٹریٹ کرائم پر آئی جی سندھ سے رابطے میں ہیں ۔

 محسن نقوی کاکہنا تھاکہ ٹی ٹی پی جو پیچھے ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہے۔ ہم افغانستان حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔

Back to top button