پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں گنجائش موجود ہے: طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں بے شمار گنجائش ہے۔
مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کا کہنا تھاکہ سیاسی حکومت ہوتے ہوئے ہم ایسا کام نہیں کرنا چاہتے اور گورنر راج بھی نہیں لگانا چاہتے تھے۔
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ برسوں نہیں، مہینوں میں ہوگا : رانا ثنا اللہ
سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ 14 سال میں پی ٹی آئی نے دہشت گردی کو کوئی مسئلہ سمجھا ہی نہیں،اڈیالہ کبھی بنی گالہ یا مراد سعید کے ہاتھوں میں پوری حکومت دیں گے تو پھر ایسے ہی نتائج آئیں گے۔

One Comment