پرویز الہٰی نے کرپشن کی،کیس پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔پرویز الٰہی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی اور فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیا گیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے ٹھیکوں میں 10 فیصد کا کمیشن اور گرین لینڈ کو براؤن لینڈ کروا کے اربوں روپے بے رحم طریقے سے کمائے ، جہاز کے ذریعے مونس الٰہی نے ڈالرز بیرون ملک منتقل کردیے۔پرویز الٰہی کا کیس

فوجی املاک پرحملہ کرنیوالے 2ہزار ملزمان کی شناخت مکمل

محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔

Back to top button