راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

 ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش  ہوئی۔والد خوشی سے نہال ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں خاتون کے ہاتھ بیک وقت پیدا ہونیوالے6بچوں میں سے 4لڑکے اور 2لڑکیاں شامل ہیں۔ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ بچے آپریشن سے ہوئے ابھی ہسپتال میں ہیں۔ تمام بچے صحت مند ہیں۔

بچوں کا  والد انتہائی خوش ان کا یہ کہنا تھا کہ اللہ نے مجھے ایک ہی دفعہ چھ بچوں سے نوازا ہے میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں ۔

Related Articles

Back to top button