70 فٹ37 انچ لمبی پیسٹری بنا کرریکارڈ قائم کر دیا

اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولوپیسٹری بنا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں ملک بھر سے آئے پکوانوں کی ٹیم نے طویل طرین کینولو بنانے کے ریکارڈ کے لیے کوشش کی۔

تقریب کے منتظمین کے مطابق پیسٹری کے وسیع خول کے اندر 680 کلو رِکوٹا پنیر بھرا گیا۔

خیال رہےکہ کینولو پیسٹری جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے۔

کیا شاہ چارلس بیٹے ولیمز کے حق میں دستبردار ہونگے؟

رپورٹس کے مطابق ریکارڈ بنانے کے لیے تمام انتظامات رِسٹو ورلڈ اطالیہ کی جانب سے کیے گئے جبکہ اس کاوش کی رہنمائی ماسٹر پیسٹری شیف ڈی فرائیا نے کیا۔ جبک موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2016 میں 16 فٹ 4.9 طویل کونولو بنا کر ریکارڈ بنایا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button