نواز شریف کی الیکشن میں کامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردی گئی۔
اکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا۔
ڈاکٹریاسمین راشد کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔
