آرمی چیف کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فلوریڈا میں ہیڈکوارٹرز سینٹرل کمانڈ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں اطراف نے مشترکہ تربیت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ CENTCOM اور پاک فوج کے درمیان تربیتی معاملات کو بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ آرمی چیف نے دورے کے دوران سینٹ کام

سموگ میں کمی،لاہورآلودہ شہروں میں 6ویں نمبرپرآگیا

جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

Related Articles

Back to top button