چہارباغ رہائشی منصوبہ کے سیلز پارٹنر کے اعزاز میں تقریب

روڈا کی چہار باغ رہائشی منصوبہ کے سیلز پارٹنر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد، بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، تقریب میں اسد انصاری ،قیصر بھٹی کو پلاٹینیم ایوارڈ، بدر سعید کو بہترین کسٹمرز خدمات پر تعریفی سند سے نوازا گیا۔

اس موقع پر منصور جنجوعیہ نے کہا کہ سیلز پارٹنرز کی محنت کیوجہ سے چہار باغ کو کامیابی ملی، صنعتی زون میں بھی انفراسٹرکچر بچھا دیا، چیف آپریٹنگ آفیسر روڈا کے مطابق راوی شہر ہر حکومت کا عوامی منصوبہ رہا، ریور ٹریننگ پرکام جلد مکمل ہو جائیگا۔

کاشف قریشی کا کہنا تھا کہ روڈا کے رجسٹرڈسیلز پارٹنرز کی وجہ سے اعتماد بحال ہوا ،چہار باغ ٹو کا جلد آغاز ہوگا، ای ڈی کمرشل کے مطابق چہار باغ ٹو میں تین ،پانچ ، سات مرلہ کے رعائتی پلاٹ ، تھری ، فورمنصوبہ بھی پائپ لائن میں ہے، غلام تحسین اعوان ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل نے بتایا کہ روڈا دیگرشہروں میں بھی اسکیم لانچ کریگا، چہار باغ ٹو پلاٹ کی بکنگ

رواں ہفتے چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کنفرمیشن ہو چکی۔

Back to top button