عیدالاضحی ٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں،پنشن دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ پر تنخواہیں اور پنشن 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ خزانہ نے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کردیے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق تمام محکمے تنخواہیں اور پنشن یکم جولائی کے بجائے 23 جون تک اد ا کریں۔

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ نکلیں ؟اہم انکشاف

ہوسکتی ہے۔

Back to top button