مستقبل کے رہنمائوں کا انتخاب پاکستانی عوام کو کرنا چاہئے

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ مستقبل کے رہنمائوں کا انتخاب پاکستانی عوام کو کرنے کا حق ہونا چاہئے، چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ سے ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے۔ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ امریکا دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرتا

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

رہے گا۔

Back to top button