عام انتخابات،شہبازشریف کی کارکنوں کے جذبے کی تعریف

صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کاکہنا ہے کہ عام انتخابات نزدیک آنے پر کارکنوں کا جذبہ قابل تعریف ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نےملاقات کی ہے، سابق وزراء خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق، میاں جاوید لطیف، میاں عطا مانیکا، ملک افضل کھوکھر، محسن شاہنواز رانجھا، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، سردار عرفان ڈوگر ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے، ملک سیف الملوک کھوکھر، چودھری محمد طفیل جٹ اور

اعجاز الحق کا قومی یکجہتی کے نام سے الائنس بنانے کا اعلان

محمد اشرف جٹ نے بھی پارٹی صدر سے الگ الگ ملاقات کی۔

Back to top button