عدالت نے حلیم عادل کی مزید   گرفتاری روک دی

 سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ حلیم عادل کو کسی بھی نئے مقدمے یا کسی کیس کے چالان میں نامزد نہ کیا جائے۔

سندھ ہائیکورٹ نے عدالت کے حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی، نگران وزیراعظم  ہائیکورٹ میں طلب

سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔

Related Articles

Back to top button