مریم نواز نے1ماہ میں کوڑاکرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیدیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایک ماہ کے اندرپورے پنجاب میں کوڑاکرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیدیا۔

وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت صاف ستھرا پنجاب کے حوالے سے اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

  وزیراعلیٰ مریم نواز کاکہنا تھا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے، اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں عمل نہیں ہوا۔ٹوٹی گلیوں، گلی محلوں اور

سائمن ڈول بھی بابراعظم کی اننگز کے گرویدہ ہوگئے

سڑکوں پر کھڑا گندا پانی اور ابلتے گٹروں سے عوام کو نجات ملی چاہیے۔

Back to top button