سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے

بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ رکنِ اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔

میر ظہور خان کھوسہ کی تدفین آبائی علاقے صحبت پور میں ہو گی۔

24گھنٹو ں کے دوران مزید13افراد میں کورونا کی تصدیق

Back to top button