قریبی ساتھی کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا

گوجرانوالہ میں محمد خان بھٹی کی کرپشن اورفراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیشی کا معاملہ،عدالت نے محمد خان بھٹی کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔

وکیل مختاررانجھا نے بتایا کہ عدالت نے کہا ہے کہ اس مقدمہ میں محمد خان بھٹی کا کوئی رول نہیں۔

جج نےریمارکس دیئےکہ پہلےایک مقدمہ میں اس معاملےکی تفتیش ہوچکی ہے اسی بات کی تفتیش یا مقدمہ دوسری دفعہ درج نہیں ہوسکتا۔

اسپانسر شپ اسکیم ،حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Back to top button