مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش تیز کردی۔

  مصطفیٰ نواز کھوکھر کانجی ٹی وی پرگفتگو میں کہنا تھاکہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، لشکری رئیسانی اور خواجہ ہوتی سمیت کئی سیاستدانوں کو نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ انپی اس کوشش میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوگیا ہوں۔

سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پچھلے تین سال میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت کرنے کا موقع ملا، ان سیاسی جماعتوں نے اپنے مسائل

کیاPPPپنجاب اور PMLN سندھ فتح کر پائے گی؟

تو حل کر لیے مگر عام آدمی کے مسائل حل نہیں کیے۔

Back to top button