شمالی وزیرستان، میر علی کے گاؤں موسکی سے 6 حجام قتل

شمالی وزیرستان کے علاقے سے 6 حجام قتل کردیئے گئے،لاشیں میرعلی کے علاقے موسکی سے ملیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی
دکانیں تھیں۔ تعلق پنجاب سے ہے۔
