سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ پرویز خٹک کی اہلیہ کو کل لاہور میں سپردخاک کیا جائے گا ۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی میت نوشہرہ سے لاہور لائی جارہی ہے ۔
