شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار گرفتار

شیخوپورہ کے حلقہ این اے 114 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارشد محمود منڈا کو محکمہ اینٹی کرپشن نے شرقپور سے گرفتار کرلیا۔
اینٹی کرپشن کی ٹیم نے ارشد محمود منڈا کو پولیس کی مدد سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ شرقپور میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کیلئے جا رہے تھے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ارشد محمود منڈا کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اصغر محمود منڈا نے بیرون ملک سے اپنے ویڈیو بیان میں

امریکی فوج کے عراق اور شام میں فضائی حملے، کئی شہری شہید

کہا ہے کہ ان کے بھائی کو سیاسی مخالفین نے گرفتار کروایا ہے۔

Back to top button