آلودگی پر قابو پانے کیلئے روڈا شہرمیں منصوبوں پرکام جاری

 دنیا بھر میں 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ صوبے کے سب سے بڑے ماحول دوست منصوبے روڈا میں اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے روڈا شہر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

ڈائریکٹر ماحولیات روڈا مس نادیہ کا کہنا تھا کہ روڈا کے قیام کا مقصد ہی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور دریائے راوی کو بحال کرنا ہے۔ دریائے راوی کی بحالی سے سیلابی صورتحال پر قابو اور شہر کے زیر زمین پانی کی سطح کو اوپر لایا جا سکے گا۔ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانے بھی نصب کئے جا رہے ہیں۔ابھی تک شہر میں لوگ گندے پانی سے سبزیاں اگا رہے ہیں جو کینسر کا سبب بن رہا ہے ۔

ڈائریکٹر انوائرمنٹ نادیہ طاہر کا مزہد کہنا تھا کہ محمود بوٹی میں نصب ہونے والے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پر 6 ماہ تک کام تقریبا مکمل کر لیا جائے گا ۔نئے بسنے والے روڈا شہر کا ماحولیاتی سروے مکمل کر لیا گیا۔ رکھ جوکھ سمیت بیشتر جنگلات آباد کئے جا رہے ہیں۔ شجرکاری کے ذریعے ہی ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے۔ انوائرمنٹل کنٹرول پالیسی کے تحت

رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار

انڈسٹریل زون میں بھی کام تیزی سے جاری ہے۔

Back to top button