ساجد سدپارہ نانگا پربت بغیر اضافی آکسیجن سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8ہزار 126میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا.
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک بار پھر ملک کانام فخر سے بلند کردیا ،ان کے بعد امتیاز علی سدپارہ اور یوسف علی نے بھی پیر کی صبح ہی کامیابی کے ساتھ مانٹ نانگا پربت سر کرلی،نانگا پربت دنیا کا نواں
جرمنی نے تارکین وطن اور انکی فیملیوں کیلئے دروازے کھول دئیے؟
بلند ترین پہاڑ ہے ۔
