وزیرمذہبی امور سے سعودی سفیرکی ملاقات،حج انتظامات پرتبادلہ خیال

وزیرمذہبی امور انیق احمد سے سعودی سفیرنواف سعیدالمالکی نے ملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کے فروغ،حج انتظامات،روڈ ٹومکہ پرتفصیلی تبادلہ خیال  کیاگیا ۔

وزیرمذہبی امور انیق احمد کاکہنا تھا کہ سعودی تعلیمات کے مطابق حج انتظامات کو جلد مکمل کیاجارہاہے۔وزارت مذہبی امور عازمین حج کو پہلے سے بہتر سہولیات فراہم کرےگی۔حج انتظامات کے جائزے کیلئے جنوری میں خود سعودی عرب کادورہ کروں گا ۔

سعودی سفیر نواف سعید لمالکی کاکہنا تھا کہ پاکستان عازمین کی سہولت کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔زائرین کی سہولت وحفاظت

 فواد چودھری کےوارنٹ گرفتاری جاری

کے پیش نظر انتظامات میں جدت لارہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button