دوسرا ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا نے3وکٹوں کے نقصان پر75رنزبنالئے۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کےخلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا یا ہے۔

یاد رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 

 

 

Back to top button