پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدے پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے، پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو منی میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے، سعودی وزیر حج نے پاکستانی

انتخابات ملتوی ہو جائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا

عازمین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے تعاون کا یقین دلایا۔

Back to top button