شاہ محمود نے کاغذات کی نامنظوری  چیلنج کردی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے 151 اور 150 سے کاغذات مسترد کیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد کیے جانے کے اقدام پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں تین رکنی فل

پلاسٹک کی بوتلیں جسم کو زہریلے ذرات سے آلودہ کر رہی ہیں،ماہرین

بینچ شاہ محمود کی رٹ پر سماعت کرے گا۔

Back to top button