قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل  جیت لیا

 قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت لیا ہے۔

دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں زیادہ تر وقت اُردن کا پلہ بھاری رہا لیکن اُن کے کھلاڑی ملنے والے مواقع سے فائدہ نہ اُٹھاسکے۔دفاعی چیمپیئن قطر کی جانب سے تینوں گول اکرم عفیف نے پنالٹی ککس پرکیے۔

اکرم عفیف نے پہلا گول 22 ویں، دوسرا گول 73 ویں اور  تیسرا گول دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں اسکور کیا جب کہ  اُردن کا واحد گول یازان نے67 ویں منٹ میں بنایا۔اس طرح  قطر نے فائنل میں اُردن کو ا یک کے مقابلے میں تین

جماعت اسلامی کا نئے امیر کے انتخاب کیلئے 3 ناموں کا اعلان

گول سے شکست دے دی۔

Related Articles

Back to top button