معروف بھارتی گلوکار بپی لہری انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار بپی لہری انتقال کر گئے ، 69 سالہ گلوکار ممبئی کے ہسپتال میں ایک ماہ سے زیر علاج تھے ۔

الوکیش المعروف بپی لہری 1980 اور 1980 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے معروف موسیقار رہے ، انہوں نے فلموں میں ڈسکو متعاف کرایا ، بپی لہری کی مشہور فلموں میں نمک حلال ، چلتے چلتے ، ڈانس ڈانس اور ڈسکو ڈانسر شامل ہیں ۔

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ممبئی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

بپی لہری نے اپنے ہی کمپوز کردہ کئی گائے جنہوں نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، ان میں پیار بنا چین کہاں اور کوئی یہاں ناچے شامل ہے ۔ ان کی شخصیت کی خاص پہچان ان کی سونے کی چین اور دھوپ والے چشمے تھے، بپی لہری کا اصل نام الوکیش تھا۔

Back to top button