جگر کے امراض کی علامات کون سی ہیں؟

جگر کے 100 سے زیادہ مختلف امراض ہوتے ہیں اور ان کی وجوہات بھی الگ ہوتی ہیں۔مختلف وجوہات جیسے انفیکشن، الکحل کا استعمال، مخصوص ادویات اور منشیات کا استعمال، موٹاپے اور کینسر وغیرہ سے جگر کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔اگرچہ جگر کے امراض کی اقسام اور وجوہات متعدد ہوسکتی ہیں مگر بیشتر مسائل کی علامات لگ بھگ ملتی جلتی ہوتی ہیں۔

کئی بار جگر کو پہنچنے والے نقصان کی علامات بہت جلد سامنے آجاتی ہیں۔

مگر جگر کے زیادہ تر امراض دائمی قسم کے ہوتے ہیں، یعنی جگر کو بتدریج

کان کی بناوٹ آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

نقصان پہنچتا ہے اور علامات بھی وقت کے ساتھ سامنے آتی ہیں۔

Back to top button