سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بابر اعظم کیلئے نئے بلّے تیار

قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں رواں ماہ سری لنکا کیخلاف 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔

سری لنکا کے خلاف سیریز  کے لیے کپتان بابراعظم کے نئے بلّے تیار ہوگئے ہیں۔  ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہونے والے بلے کی خصوصی ویڈیو  برطانوی کمپنی نے جاری کردی ہے۔بابراعظم  اس کمپنی کا ہائپر نووا 1.3 نامی بیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کولمبو

جگر کے امراض کی علامات کون سی ہیں؟

میں کھیلا جائے گا۔

Back to top button