احمد فرہاد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

مظفر آباد آزاد کشمیر میں گرفتار شاعر احمد فرہاد کو پولیس نے ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر دیا۔

ایجنسیوں کی ہراسانی کے خلاف جج کے خط پر آئی جی پنجاب لاہور ہائی کورٹ میں پیش

 

مقامی کی عدالت نے احمد فرہاد کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شاعر احمد فرہاد کو 24 جون کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی احکامات کے بعد احمد فرہاد کو راڑہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

Back to top button