نوازشریف کا اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف کا اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔
نوازشریف رابطوں میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد از سر نو سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کے اجلاس سے قبل اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیاگیا۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف خود اتحادیوں سے رابطے کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آصف علی زرداری،چوہدری شجاعت حیسن سمیت دیگر سے موجودہ صورتحال مشاورت کریں گے۔
