شمالی وزیرستان، میر علی کے گاؤں موسکی سے 6 حجام قتل

شمالی وزیرستان کے علاقے سے 6 حجام قتل کردیئے گئے،لاشیں میرعلی کے علاقے موسکی سے ملیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی

اداکارہ فریال محمود نے ناکام شادی کی وجوہات بتا دیں؟

دکانیں تھیں۔ تعلق پنجاب سے ہے۔

Back to top button