برازیل کے پستہ قد جوڑے کو اعزاز مل گیا

برازیل کے رہنے والے دنیا کے پستہ قد جوڑے کو دنیا کا سب سے زیادہ پستہ قد ہونے کااعزاز مل گیا۔
پاؤلر گیبریل اور کاٹیو سیالی نے 2006میں شادی کی تھی جبکہ شادی سے پہلے تک دونوں 15سال تک تعلقات میں بھی رہے۔
رپورٹ کے مطابق جوڑے کی مشترکہ اونچائ 5 فٹ 9 انچ ہے۔ پاؤلو کی اونچائی 35.54 انچ ہے جبکہ کیٹیوسیا کی اونچائی 91.13 سینٹی میٹر (35.88 انچ) ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سابق گورنر محمد زبیر کے خلاف قانونی کارروائی کا اشارہ دے دیا
اس جوڑے کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹے ضرور ہیں لیکن ہمارے دل بڑے ہیں اور ہماری زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہر ایک کے لئے بہت پیار ہے۔
