پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔
سائفرکیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی کی بریت چیلنج
آئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ لیوی 60 روپے سے بڑھا کر فی لیٹر 80 روپے تک ہونے کا مکان ہے۔
اس وقت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے فی لیٹر ڈیولپمنٹ لیوی وصول کی جارہی ہے، اگر سیلز ٹیکس اور لیوی میں اضافہ ہوتا ہے تو ریلیف عوام کو منتقل نہیں ہو پائے گا۔