چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کےلیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور پی ٹی آئی کے حامی وکلاء نے نعرے بازی کی۔پیشی کے دوران سیکورٹی کے ناقص انتظامات دیکھنے میں آئے۔

چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں جاتے ہوئے کسی نے پانی کی بوتل پھینک دی تاہم وہ پانی کی بوتل لگنے سے بچ گئےچیرمین پی ٹی آئی اپنی گاڑی سے اتر کر جج ہمایوں دلاور کی عدالت جارہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ عدالت میں جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے چیرمین پی ٹی آئی پر پانی کی بوتل پھینکی۔

اس واقعے کے بعد جج ہمایوں دلاور کی عدالت کے باہر صحافیوں کو بھی اندر

لاہور کا ماڈل ٹاؤن سیاسی سرگرمیوں کا مرکز کیسے بنا؟

جانے سے روک دیا گیا۔

Back to top button